5 Best Old Noha Lyrics In Urdu (Read & Download) 2024

Old Noha Lyrics In Urdu, Old Noha Lyrics

Table of Contents

Overview

Assalamu Alaikum Nazreen ! “Old Noha Lyrics In Urdu” ka mazmoon nohao ki lafzon mein likhi gayi shaayari ya manqabat hai, jinhe urdu zabaan mein aksar noha khwaan  adaa karte hain.

Nohay Imam Hussain (AS) aur Karbala ki shahadat ke maqtoolon ki yaad o azmat, Ahlebait (AS) ke ishq o muhabbat aur mazloomiyat ka ehsaas dilane ke liye kaam aate hain.

Ye roohani nohao logon ke dilon ko choo kar unhe mohabbat-e-Ahlebait (AS) aur azadari ka jazba jagate hain.

Noha khwaan ke andaz aur awaz mein jazbaat aur junoon bhara hota hai, jo mohabbat ki lehar ko bayaan karta hai aur logon ko taziyat mein shaamil karta hai.

Yeh 5 behtareen Noha Lyrics In Urdu mein shaamil hain, jo logon ke dilon mein tasveer-e-Karbala ki yaad ko taza kar dete hain aur unki azadari mein ek khaas jagah rakhte hain.

5 Best Naat Lyrics In English

  • Janum Ali Ali Lyrics By Nadeem Sarwar
  • Bus Ali Sardar Lyrics
  • Hoga Ya Hussain Lyrics
  • Baba Jaan Noha Lyrics
  • Tu Na Aaya Ghazi Noha Lyrics

Janum Ali Ali Lyrics By Nadeem Sarwar In Urdu

علی

ہر دم ہر دم کو باکو یا علی یا علی یا علی
صادق و باوفا منم دم ہمدم علی علی
ہر دم کو باکو یا علی یا علی یا علی
عاشق مرتضیٰ منم دم ہمدم علی علی

ہر دم کو باکو یا علی یا علی یا علی

ہے عقیدہ میرا یہی ہے وظیفہ میرا یہی
صلوٰۃ بر محمد، درود بر مولا علی

یا علی یا علی

یا علی، کاش میرا عشق اثر دکھائے
جن سے ہے پیار تمہیں ان میں جگہ مل جائے
میں یہ سمجھوں گا مجھے مل گئی منزل مولا
آپ کے در کے فقیروں میں جو نام آ جائے

جنم علی علی جنم علی علی جنم علی علی جنم علی علی

قسم اللہ کی، میرا تو وظیفہ ہے علی
جنم علی علی جنم علی علی
دل کی دھڑکن میں بھی ڈھک ڈھک کے ڈھڑکتا ہے علی
جنم علی علی جنم علی علی

دور تلک با خدا دور تلک
گونجتی ہے یہ صدا علی علی علی علی مولا علی

ہم سے پوچھو کہ علی، مولا سے ملتا کیا ہے
ہم فقیروں کا علی، والوں کا راستہ کیا ہے
اپنے سردار سے نوکر کا یہ رشتہ کیا ہے
نوکری چھوڑ دوں حیدر کی تو بچتا کیا ہے
جس پہ اللہ ہو مہربان اسے ملتا ہے علی
جنم علی علی جنم علی علی

بول علی بول بول علی بول
بول علی بول علی بول علی بول علی
بول علی بول علی

اسداللہ ولی اللہ ایت اللہ علی امیر المومنین

جنم علی علی جنم علی علی

کتنا اعلیٰ اور زبردست یہ نعرہ ہے علی
جب لگے نعرہ تو لگتا ہے گرجتا ہے علی
صدقے اس نام کے یہ نام ہی ایسا ہے علی
بول علی بول علی بول وظیفہ ہے علی

کیا مقدر ہے ہمارا کہ ہمارا ہے علی
جنم علی علی جنم علی علی
قسم اللہ کی میرا تو وظیفہ ہے علی
جنم علی علی جنم علی علی
دل کی دھڑکن میں بھی ڈھک ڈھک پے ڈھڑکتا ہے علی
جنم علی علی جنم علی علی

دور تلک با خدا دور تلک
گونجتی ہے یہ صدا علی علی علی علی مولا علی

عشق حیدر کا یقیناً یہ سلا دیتا ہے
اپنے عاشق کو یہ درویش بنا دیتا ہے
عالمِ ذات میں ایک رنگ چڑھا دیتا ہے
پھر یہی عشق محمد سے ملا دیتا ہے

جو اللہ تک ہمیں لے جائے وہ راستہ ہے علی
جنم علی علی جنم علی علی

Read & Download Full Lyrics In Hindi, Urdu & English – Janum Ali Ali Lyrics By Nadeem Sarwar

Janum Ali Ali Lyrics By Nadeem Sarwar

Bus Ali Sardar Lyrics In Urdu

علی علی علی، علی علی علی
علی علی جانم
علی علی علی، علی علی علی
علی علی جانم

علی علی علی، علی علی علی
علی علی جانم
علی علی علی، علی علی علی
علی علی جانم

اشھد انا علییا ولی اللہ
اشھد انا علییا حجت اللہ

تیرا علی میرا علی
رب کا ولی حیدرِ کرار

نورِ جلی، نفسِ نبی
مولا علی حیدرِ کرار

عشقِ علی جس کو ملا اس نے صدا دی
شاہِ مردان علی، شیرِ یزداں علی
جانِ علی جانِ علی

ناراِ علی کا جو مارا ہو گیا پھر برار پار
بس علی علی سردار سردار، بس علی علی سردار سردار
بس علی علی سردار سردار، بس علی علی سردار سردار

بولیں ملنگ سارے مولا علی کے پیارے
میرے مولا کے جیسا کوئی نہیں
دین کا سردار علی کل کا مختار علی
کوئی علی سا ہے تو لاو کہیں
شاہِ مردان علی، شیرِ یزداں علی
جانِ علی جانِ علی
ہم ہیں ملنگنِ علی ہم سے نہ تم الجھو یار
بس علی علی سردار سردار، بس علی علی سردار سردار
بس علی علی سردار سردار، بس علی علی سردار سردار

جب بھی میدان میں آیا ایسے دشمن پہ چھا یا
سر کہیں پھینکا بدن اور کہیں
کیسا مرحب کو مارا انتر کا سر اتارا
تھر تھر تھر کنپے فلق اور کہیں
شاہِ مردان علی، شیرِ یزداں علی
جانِ علی جانِ علی
سر سر کرتی کفاروں پہ چلتی رہی ذُلفکار
بس علی علی سردار سردار، بس علی علی سردار سردار
بس علی علی سردار سردار، بس علی علی سردار سردار

اِتنا بُلان ہے علی، اِتنا بُلان ہے علی
مشکلیں بگھانے والا
بِگڑی کو بنانے والا راستہ دکھانے والا ہے
ہر دل پہ چھانے والا ہے
شاہِ مردان علی، شیرِ یزداں علی
جانِ علی جانِ علی
شاہِ مردان علی شیرِ یزداں علی
کوّتِ پروردگار
بس علی علی سردار سردار، بس علی علی سردار سردار
بس علی علی سردار سردار، بس علی علی سردار سردار

پتھر پہ علم گھڑا کیبڑ کا در اُکھڑا
سورج پلٹایا بڑی شان
جب چلی تیغِ علی ہیبت سے باغِ شقی
جو بھی ٹکرایا گیا جان سے
شاہِ مردان علی، شیرِ یزداں علی
جانِ علی جانِ علی
کرتی تھی تلوار علی کی اک بندے کے تکڑے چھر (4)
بس علی علی سردار سردار، بس علی علی سردار سردار
بس علی علی سردار سردار، بس علی علی سردار سردار

علی علی علی، علی علی علی، علی علی علی، علی علی
علی علی علی، علی علی علی، علی علی علی علی علی

حجابِ کبریا، حق
اسی کی ہے خدائی، حق
ستاروں سے بھی آگے علی کی بادشاہی

علی کا ایک حیدر، حق
جہاں پہ سر جُکا کر، حق
بنے سلمان ابوذر اور بنے سارے قلندر

نہیں دیکھا نجھوں نے کوئی بندہ علی جیسا
شبِ ہجرت جو سو جائے تو لگتا ہے نبی جیسا

ابو طالب کا بیٹا، علی شوہر زہرہ کا
علی حسنین کا بابا، علی قمبر کا آقا
اور علی ہم سب کا ہے مولا
شاہِ مردان علی، شیرِ یزداں علی
جانِ علی جانِ علی
پالنوں کے مِمبر پہ یہ کہ کے گئے ہیں سرکار
بس علی علی سردار سردار، بس علی علی سردار سردار
بس علی علی سردار سردار، بس علی علی سردار سردار

ذِکرِ علی عبادت مدحِ علی تلاوت
دنیا سے مظہر و فرحان بولے
تیرا بھی علی وارث، میرے بھی علی وارث
دل جو بتائے وہ ایمان بولے
شاہِ مردان علی، شیرِ یزداں علی
جانِ علی جانِ علی
اُس سے اپنا کیا رشتہ ہے جِس کو ہے اِس سے انکار
بس علی علی سردار سردار، بس علی علی سردار سردار
بس علی علی سردار سردار، بس علی علی سردار سردار

Read & Download Full Lyrics In Hindi, Urdu & English Bus Ali Sardar Lyrics

Hoga Ya Hussain Lyrics In Urdu

کیسا پیارا نعرہ ہے یہ
ہر دل نے پکارا ہے یہ
مولا یہ ہمارا ہے
یا مولا یا حسین

میرے مولا سب نے دل سے منا ہے یہ
سب نے جس کو پانا ہے یہ
ہے ہم سب کا خزانہ ہے
یا مولا یا حسین

مولا ہمارا جس کے دل میں بھی رہے گا
حور کی طرح سے اس کا دل بھی یہ کہے گا
تو بے مثال مولا، تو لازوال مولا
تو بے مثال مولا، تو لازوال مولا

ہر دل سے آ رہی ہے مولا یہ صدا
مولا یہ صدا، مولا یہ صدا

ہوگا جب بیدار یہ زمانہ یا حسین
ہوگا جب بیدار یہ زمانہ یا حسین
سارے جہان کے لب پر ہوگا، ہوگا یا حسین
سارے جہان کے لب پر ہوگا، ہوگا یا حسین

ہوگا جب بیدار یہ زمانہ یا حسین
ہوتا تھا یا حسین، ہوتا ہے یا حسین
ہوتا رہے گا یا حسین، یا حسین

حسین یا حسین
حسین یا حسین
حسین یا حسین

تیری قربانی مولا دیتی ہے گواہی
ہر دل پہ ہوگا مولا تیری بادشاہی
ہر دل پہ ہوگا مولا تیری بادشاہی

تیرا ہی نام ہوگا
تیرا پیغام ہوگا
تیرا ہی نام ہوگا
تیرا پیغام ہوگا

سب کے دلوں میں ہوگی زندہ کربلا
گھر گھر ہوگا اپکا جب آنا یا حسین
گھر گھر ہوگا اپکا جب آنا یا حسین

سارے جہان کے لب پر ہوگا، ہوگا یا حسین
سارے جہان کے لب پر ہوگا، ہوگا یا حسین

ہوگا جب بیدار یہ زمانہ یا حسین
ہوتا تھا یا حسین
ہوتا ہے یا حسین
ہوتا رہے گا یا حسین، یا حسین

حسین یا حسین
حسین یا حسین
حسین یا حسین
حسین یا حسین، یا حسین

جو نہ کیا کسی نے تم نے کر دکھایا
رب نے بنایا جس کے لئے یہ زمانہ
رب نے بنایا جس کے لئے یہ زمانہ

سید سلطان کا گھر
کلِ ایمان کا گھر
سید سلطان کا گھر
کلِ ایمان کا گھر
نوکر ہیں جس کے گھر کا سارا یہ جہان

سمجھیں گے جب اپکا گھرانا یا حسین
سارے جہان کے لب پر ہوگا، ہوگا یا حسین
سارے جہان کے لب پر ہوگا، ہوگا یا حسین

ہوگا جب بیدار یہ زمانہ یا حسین
ہوگا جب بیدار یہ زمانہ یا حسین
سارے جہان کے لب پر ہوگا، ہوگا یا حسین

شاہ آصف حسین
بادشاہ آصف حسین
واللہ دین آصف حسین
دین پناہ آصف حسین

ہوگا یا حسن، ہوگا ہوگا یا حسین

ایسا ہے ایسا میرا مولا کا گھرانا
رب نے بنایا جس کی خاطر یہ زمانا
رب نے بنایا جس کی خاطر یہ زمانا

سید سلطان کا گھر
کلِ ایمان کا گھر
سید سلطان کا گھر
کلِ ایمان کا گھر
نوکر ہیں جس کے گھر کا سارا یہ جہان

جب بھی آئیں گے مولا امام زمانہ
ان کے لبوں پہ ہوگا، نوحہ کربلا کا
ان کے لبوں پہ ہوگا، نوحہ کربلا کا

ہر دل بیدار ہوگا
شہ کا زوار ہوگا
ہر دل بیدار ہوگا
شہ کا زوار ہوگا
ساری دنیا میں ہوگی ذکر کربلا

Read & Download Full Lyrics In Hindi, Urdu & English Hoga Ya Hussain Lyrics 

Baba Jaan Noha Lyrics In Urdu

بابا بابا بابا
میں اکیلی اندھیرا وہ دشتِ بلا
جل گئے خیمے کرتا میرا جل گیا
پھر میری سمت کو ایک ظالم بڑھا
میں لرزنے لگی دل دھڑکنے لگا
بابا
اس نے کانوں سے نوچی میرے بالیاں
کان کے خون سے کرتا میرا تار ہوا
اس نے منہ پہ تمچہ لگایا میرے
میں سنبھل نہ سکی گر گئی خاک پے
پھر میں چلے رو کے چچا عباس
شمر مجھے مار رہا ہے
میری مدد کو کوئی نہ آیا
بابا میں روتی رہ گئی

بابا بابا
بابا جان کیا میں کہوں کیا نہ خون رنج و عالم
شامِ غم ہالِ سفر شام کے زنداں کے ستم
اپنے غم تم بھی سناؤ
اپنے غم میں بھی سناؤ
بابا

بابا جان شمر نے جب
بابا جان شمر نے جب مارے تمچہ منٹ پر
بالیا کھیچے میری کرتا ہوا خون میں تار
بابا جان دیکھو زرا
بابا جان دیکھو زرا نیلے ہیں رخسار میرے
کیا یتیموں پے ستم کرتا ہے یوں کوئی بشر
شمر کو دیکھ کے میں خوف سے تھرتی ہوں
بھیائی سججاد ع کے پیچھے ہی میں چھپ جاتی ہوں
بابا

بابا جان درد بے جنونہ

بابا جان علیہ السلام بازو باندھے
بابا جان علیہ السلام بازو باندھے سب ک باندھا میرا گلا
جب رسن کھچتی تھی دم گھٹا تھا ہر گام میرا
بابا جان علیہ السلام میں نے کیا
بابا جان علیہ السلام میں نے کیا پنجہوں پہ چل کر وہ سفر
درد ہوتا تھا تو چلاتی تھی بابا علیہ السلام بابا علیہ السلام
گش میں کھاتی تو زمین پر نہیں گر پٹی تھی
رسی اس طرح سے گردن میں پھنسی جاتی تھی
بابا علیہ السلام بابا علیہ السلام
اپنے غم تم بھی سناؤ
اپنے غم میں بھی سناؤ

بابا جان درد بے جنونہ

Read & Download Full Lyrics In Hindi, Urdu & English- Baba Jaan Noha Lyrics

Tu Na Aaya Ghazi Noha Lyrics In Urdu

عباس ہائے عباس ہائے عباس

آل عمران کہاں اور زندان کہاں
لے بہن قید ہوئی تو نہ آیا غازی

جب ردا سر سے چھنی میں صدا دیتی رہی تو نہ آیا غازی

آ گئی شام الم لٹ گئے اہل حرم
ریت پر جلتی ہوئی ہو گیا ٹھنڈا علم
پرسہ دینے کے لئے مجھ سے ملنے کے لئے
آ گیا بابا علی تو نہ آیا غازی

جب ردا سر سے چھنی میں صدا دیتی رہی تو نہ آیا غازی

دھوپ میں تو تھا شجر تجھ سے آباد تھا گھر
ہے برہنہ میرا سر کیا نہیں تجھ کو خبر
اے علمدار وفا اس بہن کو بخدا
تجھ سے ڈھارس تھی بڑی تو نہ آیا غازی

جب ردا سر سے چھنی میں صدا دیتی رہی تو نہ آیا غازی

کیا کہوں شیر میرے بے ردا ہم کو لئے
یہ مسلماں سارے شہر در شہر گئے
خلقت کوفہ کبھی خلقت شام کبھی
بارہا ہم پہ ہنسی تو نہ آیا غازی

جب ردا سر سے چھنی میں صدا دیتی رہی تو نہ آیا غازی

کتنی بے بس تھی بہن اے شہنشاہ وفا
نام لے لے کے میرا جب یہ ظالم نے کہا
ناز تھا جس پہ تجھے اب بلاؤ نہ اسے
اور میں روتی رہی تو نہ آیا غازی

جب ردا سر سے چھنی میں صدا دیتی رہی تو نہ آیا غازی

ہم کو پانی نہ ملے تیری خوشبو تو رہے
تیرے بازو نہ کٹیں چاہے مشکیزہ چھدے
یہ مگر ہو نہ سکا تیرے بازو ہیں جدا
مجھ پہ ہے تشنہ لبی تو نہ آیا غازی

جب ردا سر سے چھنی میں صدا دیتی رہی تو نہ آیا غازی

کیا سکینہ سے کہوں اے میرے دل کے سکوں
ہائے پانی کے لئے بہہ گیا سب تیرا خوں
اب کوئی آس نہیں تو میرے پاس نہیں
رسی شانوں میں بندھی تو نہ آیا غازی

جب ردا سر سے چھنی میں صدا دیتی رہی تو نہ آیا غازی

جب چلی شہہ پہ چھری اے میرے شیر جری
ہاتھ ملتی تھی بہن کچھ قدم دور کھڑی
کٹ گیا شہہ کا گلا ہائے بھائی نے صدا
تجھ کو ہر ضرب پہ دی تو نہ آیا غازی

جب ردا سر سے چھنی میں صدا دیتی رہی تو نہ آیا غازی

قید خانے میں قضا جب سکینہ کو ملی
دے کے کرتے کا کفن بچی دفنائی گئی
اس گھڑی نام تیرا صورت ناد علی
بس میں دہراتی رہی تو نہ آیا غازی

جب ردا سر سے چھنی میں صدا دیتی رہی تو نہ آیا غازی

Read & Download Full Lyrics In Hindi, Urdu & English- Tu Na Aaya Ghazi Noha Lyrics

Rehman name meaning
Naat Lyrics

Rehman Name Meaning In Hindi, Urdu & English 2024

12 Rabi Ul Awal Nara List
Islamic Event

12 Rabi Ul Awal Nara List In Hindi, Urdu & English 2024

Darood Mahi
Durood

Darood Mahi With PDF (Read & Download) 2024

Sharing Is Caring:

Assalamu Alaikum ! I'm a professional islamic blogger since 2020. I Covered different topics like Lyrics, Dua, Surah & More. For More Info Visit Islamwala.

1 thought on “5 Best Old Noha Lyrics In Urdu (Read & Download) 2024”

  1. you are in reality a good webmaster The website loading velocity is amazing It sort of feels that youre doing any distinctive trick Also The contents are masterwork you have done a fantastic job in this topic

    Reply

Leave a Comment